🌸💖🍃💖🍃🌸🍃💖🍃💖🌸
┄┅═════❁❁═════┅┄
♻ *بســـــــــــم اللـــــہ الرحـــمن الرحیــم*♻
┄┅═════❁❁═════┅┄ 🌺*احادیث رسول اللہ ﷺ* 🌺
┅◐══◐══♡◐♡══◐══◐┅
*راہ ھدایت گروپ*
*شامل ہونےکیلئےاس نمبرپر رابطہ کریں*👇
📲 *℡ +91-7983921141*
──•••─↠❀🌸❀↞──•••─
✍ *محمد مسعودرشیدی*
🔴🔴 انجیر سے بواسیر کاعلاج 🔴🔴
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :"انجیر کھاؤ ،کیونکہ یہ بواسیر کو ختم کرتاہے اور جوڑوں کے درد میں مفید ہے"۔ (کنزالعمام :28276،عن ابی ذر رضی اللہ عنہ
┄┅═════❁❁═════┅┄
🌷🌷 *بواسیر کا نسخہ*🌷🌷
✍🏻بواسیر پیٹ کی بیماری ہے جو انتڑیوں کی کار کردگی میں خرابی واقع ہونے سے پیدا ہوتی ہے ۔ علاوہ ازیں یہ مرض گرمی کی نسبت سردی کے موسم میں زیادہ رو نما ہوتا ہے۔کیونکہ سردیوں میں عام طور پر ہم پانی کم پیتے ہیں ۔نتیجتاََ جسم میں خشکی کا غلبہ ہو کر انتڑیوں کے افعال میں نقص پیدا ہو جاتا ہے جو بواسیر کی شکل میں ظاہر ہوکر تکلیف کا باعث بنتا ہے۔ بواسیر کا مرض خلط سودا میں زیادتی ہونے کی وجہ سے نمو دار ہوتا ہے۔
🔺بواسیر اقسام کے لحاظ سے 3طرح کی ہوتی ہے۔
1⃣ *خونی، 2⃣ بادی اور 3⃣ مسوں والی۔*
♨ *مسے والی* بڑی آنت میں سوزش کی کیفیت پیدا ہونے با لخصوص آخری حصے میں ورم ہوجانے سے مقعد بھی متاثر ہوجاتا ہے۔یوں مقعد کا منہ پھول کر مسے کی سی شکل اختیار کر لیتا ہے۔۔
♨ *خونی بواسیر* میں مقعد سے خون رس کر براز کے ساتھ نکلنے لگتا ہے جبکہ
♨ *بادی بواسیر * میں خون تونہیں نکلتا البتہ تکلیف خونی بواسیر سے بھی زیادہ ہوتی ہے کیونکہ مقعد کے منہ پر مسے نمودار ہونے سے رفع حاجت کے وقت انتہائی اذیت کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
🔺خونی اور بادی بواسیر کی علامات میں کچھ زیادہ فرق نہیں پایا جاتا ۔بواسیر کی دونوں اقسام میں مریض شدید *قبض* میں مبتلا ہو جاتا ہے۔مقعد کے منہ پر تیز جلن اور خارش ہوتی ہے۔براز کے اخراج میں تنگی اور تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔مریض کی بھوک ختم ہوجاتی ہے،قوتِ ہاضمہ میں خرابی پیدا ہوکر تبخیر،تیزابیت اور گیس پیدا ہونے لگتی ہے۔براز کے مکمل طور پر اخراج نہ ہونے سے اپھارہ سا ہو کر پیٹ پھولا پھولا رہتا ہے۔منہ سے بدبو آتی ہے۔ چہرے کی رنگت زرد اور جسامت کمزور پڑ جاتی ہے۔اعضاء میں دکھن کا احساس پیدا ہوکر جوڑوں اور کمر میں درد ہونے لگتا ہے۔نیند میں کمی اور مزاج میں چڑچڑاپن پیدا ہوکر طبیعت بے چینی کا شکار ہوجاتی ہے۔
🔺 *اسباب:۔*
ذہنی دبائو اور اعصابی تنائو کے دفتری ماحول میں کام کرنے والے افراد کو بھی بواسیر لاحق ہونے کے زیادہ امکان ہوتے ہیں۔صبح سے شام تک بیٹھ کر کام کرنے والے لوگ بھی اس مرض کا شکار بن سکتے ہیں۔ بواسیر کا مرض لاحق ہونے میں بہت سے عوامل شامل ہوتے ہیں۔ *ان میں موٹاپہ،گردے اور مثانے کی پتھری،غدہ قدامیہ کی سوزش،امراضِ معدہ،امراضِ جگر،انتڑیوں کی بیماریاں،دل کے امراض،دائمی قبض، ثقیل، مرغن، ترش اور بادی اشیاء کا زیادہ استعمال،تیز جلاب آور ادویات کا مسلسل کھانا،سستی،کاہلی،خواتین میں دیگر اسباب کے ساتھ ساتھ بندشِ حیض اور دورانِ حمل بھی بواسیر کا ذریعہ بن جاتا ہے۔ منشیات،کولا مشروبات بیکری مصنوعات،بڑے گوشت کا تواتر سے استعمال، بیگن ،دال مسور،چائے اور سگریٹ نوشی کی کثرت بھی بواسیر کا باعث بنتا ہے۔*
🍶 *گھریلو تراکیب:۔*
🔹موسم خواہ کوئی ہو پانی کے استعمال میں کمی نہ ہونے دیں۔6 سے 10گلاس پانی روزانہ کے معمول میں شامل رکھیں۔
🔹خالی پیٹ چائے اور سگریٹ کے استعمال سے اجتناب برتیں۔
🔹کچی سبزیوں کو بطورِ سلاد ہر موسم اور ہر کھانے میں لازمی شامل کریں۔
🔹گوشت ہمیشہ سبزیوں میں ملا کر پکائیں۔
🔹چاول کے شوقین خواتین و حضرات پلائو اور بریانی بناتے وقت تیز مصالحہ جات کی بجائے سبزیوں کی مقدار زیادہ رکھیں۔کھانے کے فوراََ بعد سونے اور لیٹنے کی عادت ترک کردیں۔
🔹کولا مشروبات کو دستر خوان سے دور رکھیں۔
🍶 *طبی تدابیر:۔*
🔹انجیر کے 5سے7دانوں کو رات کو بھگو کر صبح نہار منہ کھا کر پانی پینا نہ صرف بواسیر کی ہر دو اقسام سے نجات دلاتا ہے بلکہ ہمیشہ کے لیے بواسیر کے حملے سے محفوظ بھی بناتا ہے۔
🔹ہرڑ کے مربہ کے دو دانے رات کو سوتے وقت نیم گرم دودھ کے ساتھ کھانا بھی قبض اور بواسیر سے نجات دلاتا ہے۔
🔹چھلکا اسبغول ایک چمچ رات کو پھانک کر نیم گرم دودھ پینا بھی وقتی افاقہ کے لیے مفید ہوتا ہے۔
🔹عرقِ کاسنی اور عرقِ گائوزبان کا نصف نصف کپ باہم ملا کر صبح شام نہار منہ پینے سے بھی بواسیر کا خاتمہ ہوتا ہے۔
🔹رسونت10 گرام، پوست ریٹھہ 10گرام،مصبر سیاہ10 گرام باریک پیس کر ایک نمبر کے کیپسول بھر کر کھانے کے بعد 1+1+1 کھایا جائے تو بھی اس مرض سے چھٹکارا حاصل ہو تا ہے۔
🔹مقعد کی جلن سے نجات کے لیے روغنِ ارنڈ میں کافور ملا کر دن میں دو بار مقعد پر لگائیں ۔جلن اور خارش سے چھٹکارا نصیب ہوگا۔
🔹ریٹھے کے مغز کو تلوں کے تیل میں پیس کر بو اسیری مسوں پر لگانے سے مسے جھڑ جاتے ہیں۔
🔹خونی بواسیر میںبسا اوقات جریان ِخون کی وجہ سے مریض لاغراور کمزور ہو جایا کرتا ہے اور نوبت بے ہوشی تک جا پہنچتی ہے۔ایسی صورتِ حال میں درج ذیل مرکب استعمال کروائیں دو تین خوراکوں سے ہی جریانِ خون بند ہوجائے گا۔
🔹گیرو اور سنگجراحت ہموزن پیس کر صبح و شام 2 گرام پانی کے ساتھ کھائیں ۔
❌ پرہیز:۔
بواسیر کے اثراتِ بد اورحملے سے بچائو کے لیے ضروری ہے کہ بادی،ترش اور ثقیل اشیاء کے کثرتِ استعمال سے بچا جائے
محمد مسعودرشیدی
──•••─↠❀🌸❀↞──•••─
🌹(( دیسی ویاگرا)) نسخہ برائے قوت خاص
مجرب المجرب.🌹
معزز دوست احباب کی خدمت میں آج وہ راز پیش کررھا ھوں جو آپ تک کہیں سے شاید نہ پہنچ سکے
مطلب اس دوا کا نسخہ جس کو ان ملٹی نیشل کمپنی بیچ کر کروڑوں روپئے کما چکی ہیں لیکن ہمارا پیش کردہ نسخہ انشا اللہ سو فیصد مضریت سے پاک اور نقصانات کا تو کوئی خدشہ ہی نہیں یہ نسخہ مجھے ایک گاؤں میں بزرگ جو کہ خاندانی پیشہ حکمت سے وابستہ تھے اور امام مسجد بھی تھے ان سے موصول ھوا تھا جس کو بارہا آزمایا استمعال کرایا صادق پایا اس لئے کافی دن سوچنے کے بعد اس نتیجے پر پہنچا کہ نسخہ رفاع عام کردیا جائے کیوں کہ ہر فرد کو ایسے سہل العمل نسخہ جات کی تلاش رہتی ھے نسخہ ملاحظہ فرمائیں.
اجزاء نسخہ
ھوالشافی
خولنجاں دوتولہ.
تخم حرمل دوتولہ.
جدوار دوتولہ.
دار چینی اتولہ.
لونگ دس گرام.
جائفل دس گرام.
ثعلب مصری بیس گرام.
فلفل سیاہ دس گرام.
جڑ اونٹ کٹارا بیس گرام.
شنگرف بیس گرام. جوہراذراقی چھ گرام.
تخم پیاز بیس گرام.
زعفران بیس گرام.
ترکیب ساخت.
شنگرف زعفران اور جوہراذراقی تخم پیاز سب ادویات کو کامل ایک روز تک کھرل کر کے محفُوظ کر لیں اب دوسری ادویات کا سفوف انتہائی باریک مکمل مثل میدہ کر لیں اور دونوں مرکبات کو ملا کر دوبارہ دوروز تک مسلسل کھرل کریں آپکی دوائی تیار ھے اس کو معمولی نہ سمجھیں اس کو بنانے کے بعد جب استمعال کریں گے ان شا اللہ نتائج ایسے ملیں گے ساری مایوسیاں راحت میں بدل جائیں گی.
خوراک ایک ماشہ وقت خاص سے ایک گھنٹہ پہلے دودھ سے استمعال کریں اور مشغول ھوں
اسکے علاوہ
اعصاب کو طاقتور بنائے گا اور امساک پیدا کرے گا اور جماع میں بھرپور لُطف اور طوالت دے گا انتشار کامل کرتا ھے جو احباب ایک بار جماع کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے دو سے تین بار کرسکیں گے اور کمزوری بھی نہیں ھو گی مقوی اور ممسک ھے تیار فرمائیں اور استمعال کریں طالب دعا
مولانا حکیم سیف اللہ طالب قاسمی میرٹھی
طالب دواخانہ عید گاہ روڈ گلاؤٹھی بلند شہر یوپی الہند 203408
9897440400
9058315004
┅◐══◐══♡◐♡══◐══◐┅
🔴♻🔴♻ ﺳﺮﻋﺖ ﺍﻧﺰﺍﻝ ♻🔴♻🔴
ﺳﺮﻋﺖ ﺍﻧﺰﺍﻝ، ﺟﺮﯾﺎﻥ ﺍﺣﺘﻼﻡ ﮐﯽ ﻭﺟﻮﮨﺎﺕ
ﺟﻤﺎﻉ ﮐﮯ ﻭﻗﺖ ﻋﻀﻮﻣﺨﺼﻮﺹ ﮐﮯ ﺩﺍﺧﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯﭘﮩﻠﮯ ﯾﺎ ﺩﺍﺧﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻓﻮﺭﯼ ﺑﻌﺪ ﻣﻨﯽ ﮐﺎﺧﺎﺭﺝ ﮨﻮ ﺟﺎﻧﺎ ﺳﺮﻋﺖ ﺍﻧﺰﺍﻝ ﮐﮩﻼﺗﺎ ﮨﮯ
ﺍﮔﺮﺻﺮﻑ ﭼﮭﯿﮍ ﭼﮭﺎﮌ ﯾﺎ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﺗﺼﻮﺭﮨﯽ ﺳﮯ ﺍﻧﺰﺍﻝ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮﺍﺱ ﺣﺎﻟﺖ ﮐﺎ ﺷﻤﺎﺭ
ﺫﮐﺎﻭﺕ ﺣﺲ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ
ﺟﻤﺎﻉ ﮐﯽ ﺣﺎﻟﺖ ﻣﯿﮞﻤﻨﯽ ﮐﺎ ﺟﻠﺪ ﺧﺎﺭﺝ ﻧﮧ ﮬﻮﻧﺎ ﻃﺒﯽ ﺍﺻﻄﻼﺡ ﻣﯿﮟ ﺍﻣﺴﺎﮎ ﮐﮩﻼﺗﺎ ﮨﮯ ﻭﺍﺿﺢ ﮨﻮﮐﮧ ﻗﻮﺕ ﺍﻣﺴﺎﮎ ﮨﺮ ﺷﺨﺺ
ﻣﯿﮟ ﻣﺰﺍﺝ ﮐﮯ ﺍﻋﺘﺒﺎﺭﺳﮯ ﺑﻠﮑﻞ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﮨﻮﺍ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ ﻃﺒﻌﯽ ﺍﻣﺴﺎﮎ ﮐﯽ ﻗﻮﺕ ﮐﮯ ﺑﯿﺎﻥ ﮐﺮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﻣﺎﮨﺮﯾﻦ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺍﺧﺘﻼﻑ ﮨﮯ
ﭼﻨﺎﭼﮧ ﮐﭽﮭﮧ ﺣﮑﻤﺎﺀ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻗﻮﺕ ﺍﻣﺴﺎﮎ ﺻﺤﺖ ﻣﻨﺪ ﻣﺮﺩ ﻣﯿﮟ ﻗﺮﯾﺐ ﺗﯿﻦ ﻣﻨﭧ ﺳﮯﺳﺎﺕ ﻣﻨﭧ ﺗﮏ ﻗﺎﺋﻢ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﮐﭽﮭﮧ ﺗﯿﻦ ﻣﻨﭧ ﺳﮯ ﻟﮯ ﮐﺮﭘﻨﺪﺭﮦ ﻣﻨﭧ ﺗﮏ ﻗﺎﺋﻢ ﺭﮦ ﺳﮑﺘﯽ ﮨﮯ
ﮔﻮﯾﺎ ﺍﯾﮏﻣﻨﭧ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﮐﻢ ﻣﺪﺕ ﻣﯿﮞﺎﮔﺮ ﻗﻮﺕ ﺍﻣﺴﺎﮎ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺪﮮ ﺗﻮ ﺍﺳﮑﺎ ﺷﻤﺎﺭ ﺳﺮﻋﺖ ﺍﻧﺰﺍﻝ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ
ﺳﺮﻋﺖ ﺍﻧﺰﺍﻝ ﺍﯾﮏ ﻣﺮﺽ ﮐﯽ ﮐﯿﻔﯿﺖ ﮨﮯ ﺟﺲ ﮐﺎ ﻋﻼﺝ ﮨﺮ ﻣﻤﮑﻦ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﻧﮩﺎﯾﺖ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﮨﮯ ﺍﻭﺭﻋﻼﺝ ﺳﮯ ﻗﻮﺕ ﺍﻣﺴﺎﮎ ﮐﻮ ﻃﺒﻌﯽ
ﺣﺎﻟﺖ ﻣﯿﮟ ﻻﻧﺎ ﯾﮩﯽ ﺳﺮﻋﺖ ﺍﻧﺰﺍﻝ ﮐﺎ ﻋﻼﺝ ﮨﮯ
ﺳﺮﻋﺖ ﺍﻧﺰﺍﻝ ﮐﺎ ﻋﻼﺝ ﺍﻭﺭ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﻋﻼﺝ
ﺳﻔﻮﻑ ﺳﺮﻋﺖ ﺍﻧﺰﺍﻝ
ﮬﻮﺍﻟﺸﺎﻓﯽ
ﺍﺟﺰﺍﺀ : ﭘﮭﻠﯽ ﺑﺒﻮﻝ 10 ﮔﺮﺍﻡ،ﭼﮭﺎﻝ ﺑﺒﻮﻝ 10 ﮔﺮﺍﻡ،ﻣﻮﺻﻟﯽ ﺳﻔﯿﺪ 10 ﮔﺮﺍﻡ، ﻣﻮﺻﻠﯽ ﺳﯿﺎﮦ 10 ﮔﺮﺍﻡ , ﺑﯿﺦ ﺳﻨﺒﻞ 10 ﮔﺮﺍﻡ ﺍﻧﺪﺭﺟﻮﺷﯿﺮﯾﮟ 10 ﮔﺮﺍﻡ،ﺑﮩﻤﻦ ﺳﺮﺥ 10 ﮔﺮﺍﻡ،ﮔﻮﻧﺪ ﮐﯿﮑﺮ 10 ﮔﺮﺍﻡ،ﮔﻮﻧﺪ ﮈﮬﺎﮎ 10 ﮔﺮﺍﻡ ﺑﮩﻤﻦ ﺳﻔﯿﺪ 10 ﮔﺮﺍﻡ، ﭼﯿﻨﯽ 100 ﮔﺮﺍﻡ،ﺳﺐ ﮐﺎ ﺳﻔﻮﻑ ﺑﻨﺎ ﻟﯿﮟ۔
ﻣﻘﺪﺍﺭ ﺧﻮﺭﺍﮎ، 3 ﮔﺮﺍﻡ ﺻﺒﺢ ﻭ ﺷﺎﻡ ﻧﮩﺎﺭ ﻣﻨﮧ ﻧﯿﻢ ﮔﺮﻡ ﺩﻭﺩﮪ ﮐﯿﺴﺎﺗﮫ
ﺻﺮﻑ ﺍﯾﮏ ﻣﺎﮦ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﯾﮟ
ﻓﻮﺍﺋﺪ،،ﺣﺪ ﺩﺭﺟﮧ ﮐﯽ ﻣﻐﻠﻆ ﻭ ﻣﻮﻟﺪ ﻣﻨﯽ ﮨﮯ ﺟﺮﯾﺎﻥ ﺍﺣﺘﻼﻡ ﺳﺮﻋﺖ
ﺭﻗﺖ ﻣﻨﯽ ﮐﻮ ﺩﻭﺭ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺍﻋﻀﺎﺀ ﺭﯾﺌﺴﮧ ﮐﮯﺿﻌﻒ ﮐﻮﺩﻭﺭ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯﺍﻭﺭ
ﻗﻮﺕ ﺑﺎﮦ ﮐﻮ ﺑﮍﮬﺎﺗﺎ ﮨﮯ
──•••─↠❀🌸❀↞──•••─
♻🌷♻🌷 ٹانک پلز🌷♻🌷♻
کمزوری جسم ، ضعف جسم،دائمی قبض،کمی خون، ضعف باہ سرعت،احتلام،جریان کیلیے اکسیر ہے..
ان گولیوں کے استعمال سے رنگ سرخ ہو جاتا ہے.
جسم میں ایک برقی لہر دوڈ جاتی ہے
سستی بدن نزدیک تک نہیں آتی.
ھوالشافی
ست سلاجیت اصلی 2 تولہ
کچلہ مدبر 5 تولہ
کشتہ فولاد 4 تولہ
مرچ سیاہ 2 تولہ
زعفران 1 تولہ
سب کو باریک کر کے شہد کی مدد سے چنے برابر گولیاں بنا لیں
1 گولی ہمراہ دودھ صبح و شام استعمال کریں.
──•••─↠❀🌸❀↞──•••─
♻🌷♻🌷,سفوف خمسہ♻🌷♻🌷
اسلام علیکم دوستو ....
سفوف خمسہ آپ کی بصارتوں کی نزر کر رہا ہوں
حکماء حضرات کی راۓ کا منتظر رہوں گا اور مفید مشوروں کا بھی...
نسخہ,,,,,
برگ ببول
پھلی ببول
گوند ببول
چھال ببول
پھول ببول
ہم وزن کا سفوف تیار کریں اور تمام وزن کے برابر کچی کھانڈ ملائیں
خوراک....
5 گرام صبح و شام ہمراہ دودھ یا پانی
لیکوریا,,,,,,احتلام,,,,جریان,,,ذکاوت کے لیے اکسیر ہے
──•••─↠❀🌸❀↞──•••─
🔴ہارٹ اٹیک کی وجہ اور اس کا نسخہ 🔴
یہ یاد ركھيے دنیا میں سب سے زیادہ اموات كولیسٹرول بڑھنے کی وجہ سے ہارٹ اٹیک ہوتی ہیں.
آپ خود اپنے ہی گھر میں ایسے بہت سے لوگوں کو جانتے ہوں گے جن کا وزن اور كولیسٹرول بڑھا ہوا ھے.
امریکہ کی بڑی بڑی كمپنياں دنیا میں دل کے مریضوں کو اربوں کی دوافروخت کر رہی ہیں
لیکن اگر آپ کو کوئی تکلیف ہوئی تو ڈاکٹر کہے گا *Angioplasty* *(اےنجيوپلاسٹي)* كرواؤ .اس آپریشن میں ڈاکٹر دل کی نالی میں ایک *Spring* ڈالتے ہیں جسے stent کہتے ہیں.یہ *Stent* امریکہ میں بنتا ہے اور *اس کا Cost of Production صرف 3 ڈالر (300 یا 350 روپے ہے).*
اسی stent کو پاک و ہند میں لاکر *3 یا 5 لاکھ روپے* میں فروخت کیا جاتا ہے اور آپ کو لوٹا جاتا ہے.ڈاکٹروں کو ان روپوں کا Commission ملتا ہے ، اسی لیے وہ آپ سے بار بار کہتا ہے کہ Angioplasty كرواؤ .
*Cholestrol، BP ya heart attack*
آنے کی اہم وجہ ہے، Angioplasty آپریشن. یہ کبھی کسی کا کامیاب نہیں ہوتا.كيونکے ڈاکٹر جو spring دل کی نالی میں رکھتا ہے وہ بالکل pen کی spring کی طرح ہوتی ہے.
کچھ ہی مہينوں میں اس spring دونوں سائیڈوں پر آگے اور پیچھے blockage *(cholesterol اور fat)* جمع ہونا شروع ہو جاتا ہے.اس کے بعد پھر آتا ہے دوسرا *Heart Attack (ہارٹ اٹیک)*
ڈاکٹر کہتا هے دوبارہ Angioplasty كرواؤ .آپ لاكھوں روپے لٹاتے ھیں اور آپ کی زندگی اسی میں نکل جاتی ھے
🔴 اس بیماری کا علاج۔🔴
*ادرک (Ginger Juice)* -یہ خون کو پتلا کرتا ھے.
یہ درد کو قدرتی طریقے سے 90٪ تک کم کرتا هے.
*لہسن (Garlic Juice)*
اس میں موجود Allicin عنصر cholesterol اور BP کو کم کرتا ھے.
وہ دل کے بلوکج کو کھولتا ھے.
*لیموں (Lemon Juice)*اس میں موجود antioxidants، vitamin C اور potassium خون کو صاف کرتے ہیں.
یہ بیماری کے خلاف مزاحمت (immunity) بڑھاتے ہیں.
*ایپل سائڈر سرکہ (Apple Cider Vinegar)*
اس میں 90 قسم کے عناصر ہیں جو جسم کے سارے اعصاب کو کھولتے ھیں، پیٹ صاف کرتے ہیں اور تھکاوٹ کو مٹاتے ہیں
ان مقامی یعنی چیزوں کو
اس طرح استعمال میں لایئں
*1-ایک کپ لیموں کا رس لیں.*
*2-ایک کپ ادرک کا رس لیں.*
*3-ایک کپ لہسن کا رس لیں.*
*4 ۔ایک کپ ایپل apple سرکہ ان چاروں کو ملا کر دھيمي آنچ پر گرم کریں جب 3 کپ رہ جائے تو اسے ٹھنڈا کر لیں.اب آپ اس میں 3 کپ شہد ملا لیں.*
روز اس دوا کے 3 چمچ صبح خالی پیٹ لیں جس سے سارے
ساری بلوکج ختم ہو جائیں گی.
یعنی شریانیں کھل جائینگی .
*إن شاء اللہ.*
ذرا سوچیں کہ شام کے
7:25 بجے ھیں اور آپ گھر جا رہے ھیں وہ بھی بالکل اکیلے .
ایسے میں اچانک آپ کے سینے میں تیز درد ہوتا ہے جو آپ کے ہاتھوں سے ھوتا ہوا آپ
جبڑوں تک پہنچ جاتا ہے .
🔴دل کے دورے سے بچنےکے لئے🔴
آپ اپنے گھر سے سب سے قریب ہسپتال سے 5 میل دور ہیں اور اتفاق سے آپ کو یہ سمجھ نہیں آ رہا کہ آپ وهاں تک پہنچ پائیں گے یا نہیں .
آپ نے سی پی آر میں تربیت لی ہے مگر وہاں بھی آپ کو یہ نہیں سکھایا گیا کہ اس کو خود پر استعمال کس طرح کرنا ہے .
*ایسے میں دل کے دورے سے بچنےکے لئے یہ اقدامات کریں*
چونکہ زیادہ تر لوگ دل کے دورے کے وقت اکیلے ہوتے ہیں بغیر کسی کی مدد کے انہیں سانس لینے میں تکلیف ہوتی ہے. وہ بے ہوش ہونے لگتے ہیں اور ان کے پاس صرف 10 سیکنڈ ہوتے ہیں
*ایسی حالت میں مبتلا شخص زور زور سے کھانس کر خود کو عام رکھ سکتا ہے.*
*ایک زور کی سانس لینی چاہئے ہر کھانسی سے پہلےاور کھانسی اتنی تیز ہو کہ سینے سے تھوک نکلے.*
جب تک مدد نہ آئے یہ
عمل دو سیکنڈ کے وقفے سے دہرایا جائے تاکہ دھڑکن عام ہو جائے.
*زور کی سانسیں پھیپھڑوں میں آکسیجن پیدا کرتی ہے*
*اور زور کی کھانسی کی وجہ سے دل سكڑتا ہے جس سےخون باقاعدگی سےچلتا ہے.*
*جہاں تک ممکن ہو اس پیغام کو سب تک پہنچائیں .*
ایک گولی اور بہاریں واپس
یہ مت کہنا کہ آپکی پوسٹ صرف ایک ہی چیز پر ہوتی ہے ... کیا کریں احباب مجبور کرتے ہیں اس پر لکھنے کے لئے اکثر میسج اسی پر ہوتے ہیں جواب نہیں دے پاتا بس نسخہ سب کیلئے رقم کر دیتا ہوں......
آج ایک ایسا نسخہ بتانے لگا ہوں جو بیک وقت بیش خوبیوں کا متحمل ہے سب کو لکھ نہیں سکتا بس اتنا ضرور کہوں گا کہ یک بار بناکر استعمال کیا تو پھر اس کے ساتھ ایک رشتہ جوڑ جائے گا.............
ایک سروے کے مطابق انڈیا میں ہر 2 را بندہ اور 3 ری بندی اندرونی معاملات میں ملوث ہیں کوئ بتا دیتا ہے تو کوئی شرماتے ہوں مخفی رکھ لیتا ہے....... بتاو مت خود ہی بنالو......
ھوالشافی ھوالحکیم
مغز جائفل 10 گرام
جاوتری 10 گرام
اجوائن خراسانی 10 گرام
سمندر پھل 10 گرام
سلاجیت اصلی 10 گرام
تخم حرمل 10 گرام
قرنفل 10 گرام
زعفران کشمیری 3 گرام
عقر قرحا ایرانی 10 گرام
سلاجیت اور زعفران کے علاوہ سب کا مہین سفوف بنالے.... پھر سلاجیت کو غلیظ بناکر اس میں سفوف کو شامل کردے...... آخر میں زعفران کو مکس کر دیں
ہو گئ زود اثر تیز بہدف گولی تیار........
مستقل فائدہ کیلئے 40 روز
اور وقتی طور پر 2 گولی
2 گھنٹے قبل دودھ سے
نوجوان کیا 70 سالہ بزرگ پر استعمال کر سکتے ہیں رزلٹ اثبات میں دیگا انشاءاللہ.............
نسخہ آسان ہے سستا بھی ہے ہر کس و ناکس بنا سکتا ہے
بس سلاجیت کا خیال رکھیں
اور زعفران کا نیز عقر قرحا بھی کئ طرح کا آتا ہے.
ہمنے تو دیا جلا کر سر راہ رکھ دیا...........
جس کی سمجھ آئے وہ پائے اب روشنی
طالب دعا
نفیس احمد قاسمی بڑوت
9756610740
https://www.youtube.com/user/AhnafMediaServices
➰قد بڑھانے کا یہ نسخہ➰
اس نسخے میں دیسی ادویات استعمال ہوئی ہیں جو کسی تعارف کی محتاج نہیں ، ساتھیو، طب ہر شعبۂ زندگی کی نمائندگی کرتی ہے یہ تاثربلکل غلط ہے کہ اطباء صرف ایک مضمون کا پرچارکرتے ہیں ، میں یہ بھی بتاتا چلوں کہ ہمیشہ مانگ اور طلب پر ہی توجہ دی جاتی ہے آپ اگرديگر جسمانی عوارض کے بارے میں سوال کرتے ہیں تو بہترین نسخہ جات آپ کیلۓ شیئر کیۓجاتےہیں ، جن میں ذیابیطس ، وزن کی کمی و زیادتی ، سیکس کے مسائل ، ديگرجسمانی عوارض غرضيکہ زندگی کی تمام جہتوں پرآپ کی مکمل رہنمائی کی جاتی ہے ، اب آيئۓ آپ کو قد بڑھانے کا یہ نسخہ لکھوا دوں
نسخہ
اسگندھ پوڈر۔ 15 گرام
تل سفید پوڈر 25 گرام
تخم کونچ پوڈر 50 گرا م
اونٹ کےخشک دودھ کا پوڈر 150 گرام
تمام اجزا کے پوڈر ایک جگہ ملا کرگہرے شربتی رنگ کے جار میں محفوظ کرلیجۓ ۔ بوقت ضرورت اس چارٹ کے مطابق حسب عمر دوا دیں،
1: 12 سے 15 سال تک (1)ٹی سپون روزانہ دوبار
2: 16 سے 23 سال تک (5۔1) ڈيڑھ ٹی سپون روزانہ دوبار
3: 24 سے 35 سال تک 1 ٹیبل سپون روزانہ دو بار
یہ دوا 45 دن تک لگاتار استعمال کی جاۓ گی جس سے قد میں اور صحت میں خاطرخواہ اضافہ ہو گا .... تیار شدہ بہی منگواسکتے ہین بزریعہ کوریر
✍🏿
از قلم حکیم مفتی سہیل